پرایا جرم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) غیر کی خطا، دوسرے کا گناہ، کسی اور کی غلطی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) غیر کی خطا، دوسرے کا گناہ، کسی اور کی غلطی۔